واشنگٹن میں اسقاط حمل کے خلاف مظاہرہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسقاط حمل کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ اس سالانہ مظاہر ے کو مارچ فار لائف کہا جاتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے اس مظاہرے میں نہ صرف شرکت کی بلکہ خطاب بھی کیا۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔