امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے پاکستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکا نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور نعرے بازی کی۔ منتظمین کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اداروں کے خلاف نعرے نہ لگائے جائیں۔ شرکا نے موجودہ حکومتی سیٹ اپ پر تنقید کرتے ہوئے اس پر لگے کرپشن کے الزامات کا ذکر کیا۔
واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے تحریک انصاف کے حامیوں کا مظاہرہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے پاکستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔