پاکستان میں آبی بحران پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان نے اپنے آبی بحران سے نمٹنے کے لیے بجٹ میں اربوں روپے مختص کیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس پانی کے بحران سے نمٹنے کا کوئی ایسا مربوط منصوبہ نہیں ہے کہ جو ملک کو اس سنگین صورت حال سے نکال سکے۔ تفصیلات علی فرقان کی رپورٹ میں اور ترقیاتی امور کے ماہرعابد سلہری سے