پاکستان: کئی اشیا کی درآمد پر پابندی، معیشت پر فرق کیا پڑے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی حکومت نے بڑھتے تجارتی خسارے اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد کئی اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پابندی سے معیشت کو 6 ارب ڈالرز سالانہ بچت ہوگی۔ البتہ بعض معاشی ماہرین کے مطابق پابندی سے سالانہ 1.2 ارب ڈالر ہی بچت ہوپائے گی۔ محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ۔