ایس سی او اجلاس: پاکستان کیا فائدے حاصل کر سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان پہلی بار شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ ایس سی او اجلاس کی پاکستان کے لیے کیا اہمیت ہے اور پاکستان اس سے کیا فائدے حاصل کر سکتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔