ایکس کی بندش پر ارکانِ پارلیمنٹ کیا کہتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی غیر اعلانیہ بندش معمہ بنی ہوئی ہے۔ حکومت اور وزرا تسلیم نہیں کر رہے کہ ایکس کو بند کیا گیا ہے۔ لیکن ایکس اب بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا۔ اس معاملے پر ارکانِ پارلیمنٹ کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے ارحم خان کی رپورٹ میں۔