فرانزک سائنس کتنی قابلِ بھروسہ ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
حال ہی میں پاکستان میں دو بڑے اسکینڈلز سامنے آئے۔ ایک میں ویڈیو اور ایک میں آڈیو کو بطور ثبوت پیش کیا جا رہا ہے۔ دونوں ہی معاملات میں ان شواہد کے فرانزک جائزے کے لیے آوازیں اٹھیں۔ ڈیجیٹل فرانزک کی سائنس ہے کیا اور اس پر کس حد تک بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔