راوی کی روانی برقرار رکھنے کا منصوبہ
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب کے دریائے راوی میں ہر سال پانی کم سے کم ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن اب حکومت نے راوی کی گود پانی سے بھرے رکھنے کے لیے ایک منصوبہ بنایا ہے۔ ’ریور ٹریننگ ورکس‘ نامی یہ پراجیکٹ کیا ہے اور اس پر کتنا کام ہو چکا ہے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔