'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے اپنا سالانہ خطاب کیا۔ اس خطاب کو 'اسٹیٹ آف دی یونین' کہا جاتا ہے۔ امریکہ میں 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کی روایت کیسے پڑی اور امریکی سیاست میں اس کی کیا اہمیت ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔