امریکہ میں منعقد 'جمہوریت کانفرنس' کا مقصد کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں 'جمہوریت کانفرنس' کا آغاز ہو گیا ہے۔ کانفرنس کے میزبان اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے دنیا بھر سے 100 سے زائد ممالک کے رہنماؤں، سول سوسائٹی کے ممبران اور پرائیویٹ سیکٹر کے ارکان کو مدعو کیا ہے۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس کا مقصد کیا ہے؟ اور اس پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟ بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔