نواز شریف کی واپسی: لاہور کے لوگ کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کا اندرون شہر مسلم لیگ (ن) کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم نوازشریف کی پاکستان آمد پر اندرون شہر کے قریب ہی واقع مینارِ پاکستان پر جلسے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ نواز شریف کی واپسی پر اس علاقے کے لوگ کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی اس ویڈیو میں۔