تحفہ خریدتے ہوئے کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
Your browser doesn’t support HTML5
تحفے تحائف دینا کرسمس کی روایات کا اہم حصہ ہے۔ تحفہ چاہے کرسمس پر دیا جائے یا کسی اور موقع پر، گفٹ دینے والا سوچتا ضرور ہے کہ اس کا تحفہ وصول کرنے والے کو پسند بھی آئے گا یا نہیں۔ کسی کے لیے تحفہ خریدتے وقت کن چیزوں کو مدِنظر رکھنا چاہیے؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا اس رپورٹ میں۔