اے آئی کے استعمال سے ٹیلی کام انڈسٹری میں کیا تبدیلی آ رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بارسلونا میں ٹیلی کمیونی کیشن سے متعلق موبائل ورلڈ کانگریس میں موبائل فونز میں اے آئی کے استعمال پر مختلف آرا سامنے آئی ہیں۔ کیوں کہ اب اے آئی کی مدد سے ٹیلی کام انڈسٹری میں کئی کام ہو رہے ہیں جن میں خرابی کی نشان دہی، جعل سازی روکنا اور کسٹمر سپورٹ شامل ہے۔ مزید جانیے عمران جدون کی رپورٹ میں۔