جب برطانوی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگائی
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں صدر کی رہائش گاہ نے تاریخ کے کئی نازک، خوش گوار اور ہولناک ادوار دیکھے ہیں۔ ان میں 24 اگست 1814 ایک ایسا ہی ہولناک دن ہے جب برطانوی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگا دی تھی۔ ایسا کیوں ہوا تھا؟ آئیے جانتے ہیں اس آڈیو اسٹوری میں۔