کوئی علاقہ سیاسی جماعت کا گڑھ کیوں بنتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
صوبۂ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 124 کو مسلم لیگ (ن) کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ گزشتہ کئی انتخابات میں اس حلقے سے لیگی امیدوار ہی کامیاب ہوتے رہے ہیں۔ مگر کوئی علاقہ سیاسی جماعت کا گڑھ کیوں بنتا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔