چین میں ہتھیاروں کی فروخت میں کمی کا رجحان کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
چین نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران عسکری ٹیکنالوجی میں تیزی سے ترقی کی ہے۔ لیکن چین کی ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ چین کو اپنی ہتھیاروں کی مارکیٹ بڑھانے میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔