'لوگ پتا نہیں کیوں فیمنزم سے اتنا گھبراتے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
معروف اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ میں لگائے جانے والے نعروں کو غلط سمجھا گیا۔ فیمنزم کا مطلب عورتوں کے لیے برابر کے حقوق اور یکساں مواقع کی فراہمی ہے۔ جو مرد کے لیے ٹھیک ہے وہی عورت کے لیے بھی درست ہے۔ مزید جانیے عفت عمر کی وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے خصوصی گفتگو میں۔