امریکہ میں نسل پرستی کس قدر سنجیدہ مسئلہ ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
ایک ایسا ملک جس میں تقریبا 100 سال کی طویل جدو جہد کے بعد سیاہ فام افراد کی غلامی کا خاتمہ کیا گیا، وہاں یہ سوال کیوں ایک بار پھر سامنے آ رہا ہے کہ امریکہ میں نسل پرستی اس وقت اس قدر سنجیدہ مسئلہ کیوں ہے۔ جانتے ہیں انسانی حقوق کے وکیل اور مصنف قاسم رشید سے۔