ترکیہ: زلزلے میں نسبتاً جدید عمارتیں منہدم کیوں ہوئیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ترکیہ میں کئی لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے میں نسبتاً جدید عمارتیں زیادہ منہدم ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ وائس آف امریکہ نے اس رپورٹ میں کچھ انجینئرز سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے سرکاری پالیسی پر نکتہ چینی کی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔