پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کم کیوں ہو گئیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی برآمدات میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا ایک نمایاں مقام ہے۔ حالیہ برسوں میں اس انڈسٹری نے ترقی کرنا شروع کی تھی لیکن ملک کے ابتر معاشی حالات کے سبب یہ بحران کا شکار ہے۔ پاکستان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران 15 سے 20 فی صد ٹیکسٹائل ملز بند ہو چکی ہیں۔ ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔