امریکہ: بچوں کو معمول کی ویکسین لگوانے کی شرح میں تیزی سے کمی
Your browser doesn’t support HTML5
ویکسینز کو صحتِ عامہ کی تاریخ میں سب سے بڑی کامیابی مانا جاتا ہے۔ دنیا میں ویکسین کے ذریعے چیچک اور پولیو وائرس کا ممکنہ خاتمہ ہوا۔ لیکن امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے (سی ڈی سی) کے مطابق حالیہ کچھ عرصے میں بچوں کو معمول کی ویکسین لگوانے کی شرح میں تیزی سے کمی آرہی ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟ تفصیل جانیے اس رپورٹ میں۔