پاکستان میں خواتین صحافیوں کو ہراساں کیوں کیا جاتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستانی میڈیا میں خواتین کی موجودگی اب کوئی انوکھی بات نہیں۔ تو پھر پاکستان میں خواتین صحافیوں کو سوشل میڈیا پر "منظم طریقے سے نشانہ بنانے" کی وجہ کیا ہے؟ جانتے ہیں پاکستان میں 'عکس ریسرچ سینٹر آن ویمن اینڈ میڈیا' کی ڈائریکٹر تسنیم احمر سے وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی گفتگو میں۔