اسلام آباد: محکمہٴ جنگلی حیات کی جانوروں اور انسانوں کے تحفظ کی حکمت عملی کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ کی پہاڑی جنگل سے تیندوے اور دیگر جنگلی جانور شہری علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ پاکستان میں جنگلی حیات کی حفاظت پر مامور محکمہ ان جانوروں کے تحفظ اور خود ان سے انسانی جانوں کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا کررہا ہے، جانیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔