پاکستان: ریپ کے نئے قوانین سے جرائم پر قابو پایا جا سکے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں حال ہی میں اینٹی ریپ بل 2021 کی منظوری دی گئی ہے۔ ریپ کے ان نئے قوانین کی منظوری کے بعد کیا اب متاثرین انصاف حاصل کرسکیں گے؟ یہ قوانین کتنے مؤثر ثابت ہوسکیں گے اور اس سے جنسی زیادتی کے گھناؤنے جرائم پر کس حد تک قابو پایا جا سکے گا؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔