خاتون کے عربی حروف والے لباس پر تنازع؛ اچھرہ مارکیٹ کے لوگ اب کیا کہتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں خاتون کے عربی رسم و الخط والے لباس پہننے پر پیش آئے واقعے کے بعد اب اس مارکیٹ کے تاجر کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانتے ہیں ثمن خان سے۔