چولستان جیپ ریلی: 'تھوڑا مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

چولستان جیپ ریلی کی خواتین کیٹیگری میں اس بار چار ڈرائیورز مدِ مقابل تھیں جنہوں نے صحرا میں اپنی ڈرائیونگ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ صحرا میں جیپ دوڑانے کا تجربہ کیسا رہتا ہے؟ ثمن خان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں خواتین ڈرائیورز سے جانتے ہیں۔