خواتین کو کاروبار شروع کرنے میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
پاکستان کی آبادی کا نصف خواتین پر مشتمل ہے لیکن کاروبار میں ان کی شرکت حوصلہ افزا نہیں۔ خواتین کی آسانی کے لیے وومن چیمبر آف کامرس کی بنیاد رکھنے والی ثمینہ فاضل کی چار دہائیوں پر محیط کوششوں میں انہیں کن چیلنجز کا سامنا رہا اور کتنی خواتین کو آگے آنے کا موقع ملا؟ نذر الاسلام کی رپورٹ دیکھیے۔