افغانستان: 'طالبان خواتین اور انسانی حقوق کا خیال نہیں کرتے'
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین سراپا احتجاج ہیں۔ انہیں خواتین میں سے ایک سودابہ کبیری کہتی ہیں کہ طالبان خواتین کا خیال نہیں کرتے اور انہوں نے خواتین پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ البتہ انہیں یقین ہے کہ یہ پابندیاں جلد ختم ہوں گی۔