امریکہ میں خواتین نے حق رائے دہی کی لڑائی کیسے لڑی؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق 1920 میں آزادی کے 144 سال بعد ملا اور یہ نتیجہ تھا خواتین کی عشروں پر محیط جدوجہد کا۔ اس تاریخی جدوجہد کا سنگ میل گزشتہ دنوں واشنگٹن میں ایک نمائش میں پیش کیا گیا۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔