'غریب گھر کے بچے یا ورکشاپ جاتے ہیں یا مدرسے، یہ پاکستان کا کلچر ہے '
Your browser doesn’t support HTML5
ورکشاپ میں کام کرنے والے بچے مجبوری میں کام کرتے ہیں ۔ ہم انہیں کام سکھاتے ہیں اور اپنے پاوں پر کھڑا کرنے میں مدد دیتے ہیں، یہ کہنا ہے ایک ورکشاپ کے مالک کا، جن کی ورکشاپ میں کئی بچے ان کے بقول ہنر سیکھ رہے ہیں، اور وہ اسے 'چائلڈ لیبر' میں شمار نہیں کرتے۔ ثمن خان کی ویڈیو رپورٹ دیکھئے