جسم پر نقش و نگاری کا عالمی میلہ

اس فیسٹیول کا آغاز 1998ء میں ہوا تھا اور ہر سال جولائی کے پہلے ہفتے میں اس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

جسم اور چہرے پر نقش و نگار بنانا نہایت صبر آزما کام ہے۔

Hindu devotees hold up scarves to receive rice as offerings being distributed by the temple authority on the occasion of the Annakut festival in Kolkata, India.

فیسٹیول میں نقش و نگار بنانے والوں کے علاوہ ماڈلز کے لیے بھی انعامات رکھے جاتے ہیں۔

دنیا کے مختلف ملکوں سے ماڈلز اور فنکار اس میلے میں شرکت کے لیے آسٹریا آتے ہیں۔

نقش و نگار بن جانے کے بعد ان کی نمائش کرنے والی ماڈلز کا کام بھی کچھ آسان نہیں ہوتا۔

ایک ماڈل امن کے پیغام کو اجاگر کر رہی ہے۔

فیسٹیول میں پینٹنگ کے موضوعات بھی ہوتے ہیں۔

اس فیسٹیول میں ماڈلنگ روایتی انداز سے ہٹ کر ہوتی ہے۔

انسان کے اندر کی تخریبی سوچ کو جس پر نقش و نگار سے ظاہر کرنے کی ایک کوشش۔