نوجوانوں کو منشیات سے بچانا اجتماعی کوششوں سے ہی ممکن ہے۔
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنا اور منشیات سے ہونے والی تباہ کاریوں کے سلسلے میں عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنا ہے۔