موٹے چوہے طبی تجربات کے لیے خلائی اسٹیشن روانہ

Your browser doesn’t support HTML5

خلابازوں میں بڑھاپے کے اثرات جلد ظاہر ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ ان کے علاج کو بہتر بنانے سے متعلق تحقیق کے لئے 5 دسمبر کو جینیاتی طور پر تبدیل شدہ کچھ چوہوں کو عالمی خلائی اسٹیشن روانہ کیا گیا۔ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں۔