حجاب پہن کر کھیلنے کا حق مانگنے والی خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

حجاب پہن کر پروفیشنل سپورٹس کھیلنے کا حق حاصل کرنے کے لئے مسلمان خواتین برس ہا برس سے جدوجہد کررہی ہیں۔ اس سلسلے میں انھیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، دیکھتے ہیں نخبت ملک کی رپورٹ میں۔