’شیروں‘ کا عالمی دن
کراچی کے چڑیا گھر میں ایک ٹائیگر پانی سے اپنے آپ کو ٹھنڈا کر رہا ہے۔
اسرائیل میں ٹائیگر کے کان کا علاج کیا جا رہا ہے۔
سماٹرا میں ٹائیگر کے غصے کا ایک انداز۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹائیگرز کی حفاظت کا عالمی دن منایا گیا۔
تھائی لینڈ میں ٹائیگرز آپس میں کھیل رہے ہیں۔
ٹائیگر کا ایک نرالا انداز۔
ٹائیگر کے بچے اپنی ماں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
بھارت میں ایک ٹائیگر اپنے شکار کی تلاش میں جا رہا ہے۔
منیلا میں بچے ٹائیگر کو اپنی طرف متوجہ کرانے کے لیے مختلف حرکات کر رہے ہیں۔