تمباکو نوشی پاکستان میں اموات کی ایک بڑی وجہ ہے: ڈاکٹر

Your browser doesn’t support HTML5

تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ڈاکٹروں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال لگ بھگ ایک لاکھ افراد تمباکو نوشی کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے سبب اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا، واجد حسین، رضوان عزیز)