پاکستان سیاحت کے لیے جنوبی ایشیا کا سب سے کم پسند کیا جانے والا ملک

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ اکنامک فورم نے اپنی ایک رپورٹ میں سیاحت کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ دنیا کے 10 پُرکشش سیاحتی ممالک میں سے سات یورپ میں ہیں۔ فہرست میں جنوبی ایشیا کے 5 ممالک شامل ہیں جن میں پاکستان آخری نمبر پر ہے۔