یمن کی نوجوان آبادی کی ذہنی صحت پر برے اثرات
Your browser doesn’t support HTML5
یمن میں کئی سال سے جاری خانہ جنگی ان مسائل میں سے ایک ہے جو خطے کے رہنماؤں کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے مطابق یمن میں لڑائی اور اقتصادی بدحالی سے نوجوان آبادی کی ذہنی صحت پر بہت برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔