احسن رمضان: غربت کی جدوجہد سے اسنوکر چیمپئن بننے تک کا سفر

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے 16 سالہ احسن رمضان کو پاکستان کے سب سے کم عمر اسنوکر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ حال ہی میں ایک نان پروفیشنل بین الاقوامی چیمپئن شپ جیتے ہیں۔ لیکن یہاں تک پہنچنے کا سفر ان کے لیے بالکل آسان نہیں تھا۔ ماں باپ کے انتقال کے بعد احسن رمضان نے کیسے سخت محنت اور ہمت سے کام لیتے ہوئے اپنے خوابوں کو تکمیل تک پہنچایا؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔