سسٹم کو مافیاز نے ہائی جیک کر رکھا ہے، نوجوان کیا کریں: یوتھ پارلیمنٹ
Your browser doesn’t support HTML5
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایک یوتھ پارلیمنٹ بھی کام کرتی ہے، جس کے تمام اراکین اٹھارہ سے اُنتیس سال کے نوجوان ہیں ۔ یوتھ پارلیمنٹ کی نمائندے ملک کے موجودہ حالات میں نوجوانوں کے کردار کو کیسےدیکھئے، ثمن خان کی رپورٹ