کیا موجودہ نگراں حکومت غیر جانبدار ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار زاہد حسین کہتے ہیں کہ موجودہ نگراں حکومت کو غیر جانبدار نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے کہا پاکستان میں سیاسی محاذ آرائی کے علاوہ اداروں کے درمیان بڑھتی خلیج بھی سیاسی بحران کی ایک بڑی وجہ ہے