پاکستان میں بعض ٹی وی چینلزمیں لوگو کی جگہ سیاسی جماعت کا جھنڈا ہونا چاہیے، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں غیر جانبدار صحافت اب مشکل ہوگئی ہے، یہ کہنا ہے سنیئر صحافی اور اینکر پرسن ضرار کھوڑو کا وہ کہتے ہیں کہ اب بھی کچھ لوگ ہیں جو صحافت میں غیر جانبدار رہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بعض چینلز کی نشریات دیکھ کر آپ سوچتے ہیں کہ ان کے لوگو کی جگہ کسی سیاسی پارٹی کا جھنڈا لگ جائے۔