افغانستان کے شمالی شہر مزار شریف کی فوجی بیس سے منگل کی شام جرمن فوجیوں نے دو اے-400 ایم ایس اور دو سی-17 ایس طیاروں کے ذریعے واپسی کا سفر شروع کیا۔ اٹلی، سپین، ایسٹونیا، نیدرلینڈ، جارجیا، ڈینمارک، فن لینڈ اور سویڈن اپنے فوجی نکال چکے۔
عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گیبریاسس کا کہنا تھا کہ 'ہم ملک کے ملیریا سے نجات پانے پر چین کے لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔'
’شنگھائی ٹاور‘ کی اونچائی 2000 فٹ پر مشتمل ہے جب کہ اس ہوٹل میں موجود لفٹوں کی رفتار 18 میٹر فی سیکنڈ ہے۔
رواں ماہ کے اختتام تک امریکی فورسز افغانستان میں امریکہ کی سب سے بڑی ایئر بیس خالی کر دیں گی۔ بگرام بیس پر موجود جنگی ساز و سامان یا تو واپس امریکہ بھجوایا جا چکا ہے یا افغان سیکیورٹی فورسز کو دے دیا گیا ہے۔
حال ہی میں اسرائیل میں لیب میں مرغی کا گوشت تیار کیا ہے جس سے متعلق سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ گوشت ماحول دوست اور دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراک کی ضرورت کو پورا کرنے کا ذریعہ سمجھا جا رہا ہے۔
اس سور کو 2008 میں ’چائنہ اینیمل آف دی ائیر‘ قرار دیا گیا تھا کیوں کہ اس سور میں واضح طور پر کبھی ہار نہ ماننے کا جذبہ دیکھا گیا تھا۔