پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب کو عہدے سے فوری طور پر ہٹا کر وفاقی حکومت کو رپورٹ کرنے کے لئے کہا گیا ہے جبکہ اس واقعہ سے متعلق کئی دوسرے عہدے داروں کو بھی اُن کے عہدوں سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔