بھارت کی ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر میرا نائر نے اپنی فلم 'مون سون ویڈنگ' کو نیویارک میں تھیٹر کی شکل میں پیش کیا جسے کافی پذیرائی ملی۔ وائس آف امریکہ کی صباحت زکریا نے اس میوزیکل تھیٹر کو کیسا پایا؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ فردِ جرم عائد ہونے کے بعد آج نیویارک کی ایک عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔ سابق صدر کو عدالت میں کس طرح پیش کیا جائے گا؟ اور انہیں عدالت میں کن مراحل سے گزرنا ہوگا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
پاکستانی امریکن آرٹسٹ شازیہ سکندر کا نیا آرٹ پراجیکٹ نیو یارک میں رہنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ کس بارے میں ہے اور شازیہ سکندر کون ہیں؟ جانیے صباحت زکریا کی اس رپورٹ میں۔
مشہور امریکی لیڈر مارٹن لوتھر کنگ کی سالگرہ کی یاد میں جنوری کے تیسرے سوموار کو چھٹی منائی جاتی ہے تاکہ ان قربانیوں کو یاد کیا جا سکے جن سے گزر کر سیاہ فام امریکی شہریوں نے برابر کے حقوق حاصل کیے۔
نیو یارک کے میڈیسن سکوائرگارڈن میں محمد علی سے لے کر میرلن مونرو تک امریکی اور بین الاقوامی شخصیات کے شوز کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ کیا اگلے سال سے اس تاریخی مقام کے انہدام پر کام شروع ہو جائے گا؟ جانیے صباحت زکریا کی اس ویڈیو میں۔
آخر امریکہ میں فٹ بال کو ساکر کیوں کہتے ہیں؟ جانیے صباحت زکریا کی زبانی۔