طالبان حکومت کی جانب سے ایک نئے حکم نامے میں حجاموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ داڑھی مونڈنے یا تراشنے سے گریز کریں، کیوں کہ یہ عمل اسلام میں ممنوع ہے۔