آسٹریلوی پولیس نے سڈنی شہر کے مضافاتی علاقے سیفٹن میں ایک پل کے نیچے اسلام کے بارے میں توہین آمیز گرافیٹی یعنی دیوار پر لکھی جارحانہ تحریر کی تصدیق کی ہے۔
سابق چینی ایجنٹ نے آسٹریلوی نشریاتی ادارے کو بتیا یہ ہے بیجنگ میں خفیہ پولیس کس طرح انہیں بھارت، تھائی لینڈ، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت بیرونِ ملک مقیم مخالفین اور ناقدین کو نشانہ بنانے کے احکامات جاری کرتی تھی۔