مبصرین کے مطابق مرکزی حکومت نے خطے میں نئی جماعتوں کو بڑھاوا دے کر کشمیر کا سیاسی نقشہ تبدیل کرنے کی کوشش کی لیکن یہ جماعتیں بڑی پارٹیوں خاص طور پر نیشنل کانگریس کو پیچھے نہیں دھکیل پائیں۔