سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے فخرالدین جی ابراھیم سے اُن کے عہدے کا حلف لیا جس کے بعد اُنھوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے فخرالدین جی ابراہیم سے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا جس کی مدت پانچ سال ہے۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو طویل انتظار کے بعد پناہ گاہ کے قریب جانے کی اجازت دی گئی