میئر کراچی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے کارکن اب بھی لاپتا ہیں۔ اگر وہ کسی جرم میں ملوث ہیں تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے اور ان کے مقدمات کھلی عدالتوں میں چلائے جائیں۔